Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پراسٹیٹ گلینڈ, مثانہ کی غدود بڑھنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی اصلی 250 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، کُشتہ سنکھ سادہ 250 گرام،پوست ریٹھا 250 گرام
ترکیب تیاری : قلمی شورہ کو پگھلا کر اس پر گندھک آملہ سار کی چٹکی دیتے جائیں جب گندھک ختم ہو جائے تو شورہ کو اتار لیں اور اس میں کُشتہ سنکھ اور چھلکا ریٹھا ملا کر خوب باریک پیس لیں اور 1 گرام والے کیپسول بھرلیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد شربت سرکنڈا کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : پراسٹیٹ گلینڈ, مثانہ کی غدود بڑھئے ہو کو ختم کر دیتا ہے بہت اچھا زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

 

سرکنڈا کس کو کہتے ہیں

سرکنڈے کو انگریزی میں کہتے ہیں پنجابی میں کانہ کہتے ہیں (Reed)
ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پھول کا ڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی انگلی کے برابر موٹا ہوتا ہے۔ عموماً چھپر اور بعض دیگر چیزیں بنانے میں کام آتا ہے۔ اس کی چھال کو مونجھ کہتے ہیں پیڑ جھنڈ کہلاتے ہیں، بینڈ، سینٹھا، نرکل، اکثر خالی میدانوں میں اور دریا جھیل کے پاس میلوں میل پھیلا ہوا ہوتا ہے۔ پاکستان میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔ گزرے وقتوں میں اس سے قلم بھی بنتے تھے جن کو دوات میں ڈبو کر ان سے لکھا جاتا تھا۔ تختی پر لکھنے کے لئے بھی قلم اسی سے بنایا جاتا تھا۔
سرکنڈوں سے چقیں اور چٹائیاں و دیگر سامان بھی بنایا جاتا ہے۔ اکثر بنجارے لوگ اس کے سٹوں کی مدد سے مختلف کھلونے بھی تیار کرتے ہیں جن میں رنگ برنگے کاغذ بھی لگائے جاتے ہیں۔ جیسے کی رنگ برنگی پھرکی، ڈھولکی والی بیل گاڑی کہ جب اس کو گھسیٹو تو ربڑ بینڈ کی مدد سے لگا ایک چھوٹا سٹا مستقل ایک نقارے نما ڈھولکی کے تنے ہوئے کاغذ پر ڈرم کی اسٹک کی طرح چوٹ مارتا ہے اور ایک ٹر ٹر ٹر کی آواز پیدا ہوتی ہے۔ بنجارے ان کی مدد سے بے شمار کھلونے بنانے کا فن جانتے ہیں۔ اس کے علاوہ زرا پتلے سٹوں سے روٹی کی چنگیریاں، چھاج، ٹوکریاں، چقیں چٹائیاں وغیرہ بھی بنائ جاتی ہیں ۔ موٹے سرکنڈوں سے جھونپڑیاں اور چھتیں بھی بنائی جاتی ہیں۔
اس پودے کے طبی فوائد بھی ہیں۔ اس کی جڑ کا جوشاندہ گردوں سے پتھری نکالنے کے لئے مفید ہے۔ سرکنڈے کی جڑ اور گوکھرو کا جوشاندہ پلانے سے فیل شدہ گردے بتدریج بحال ہونا شروع ہو جاتے ہیں. ڈائیلیسز سے جان چھوٹ جاتی ہے
آپ کی زبان میں اس کو کیا کہا جاتا ہے؟

 

 

 

 

 

 

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top