نسخہ الشفاء : ورم رحم، سوزش رحم، کا بہت آسان علاج

نسخہ الشفاء : ورم رحم، سوزش رحم، کا بہت آسان علاج

نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 100 گرام، چینی کھانے والی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ورم رحم، سوزش رحم، درد، ورم، کیلئے بہت کمال کا فائدہ مند علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70