نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری کا، مکمل خاتمہ بہت ہی زبردست علاج ہے

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری کا، مکمل خاتمہ بہت ہی زبردست علاج ہے

نسخہ الشفاء : سوجی 120گرام، گھی دیسی 250 گرام، خشخاش 375 گرام، چینی 1 کلو، سونف375 گرام، مغزبکرا 2عدد
گھی دیسی مغزبکرا بھون لیں، بادام گری 250 گرام، نمک ترپھلہ 60گرام، برھمی بوٹی 120گرام، دکھنی مرچ30گرام، مغرپستہ 60 گرام۔
ترکیب تیاری : سب الگ الگ باریک کرکے گھی میں سوجی بھون کر سونف.چینی. خشخاش ڈال کر بھون کر رکھیں، مغزبکرا بھون کر برھمی بوٹی بھون کر سوجی والے میں ملا دیں. اور باقی ادویہ ملا دیں. تیار ھے
خوراک. 1چمچ 2 ٹائم ساتھ 2 رتی یہ بھی دیں
ورق چاندی 12 گرام، طباشیر اصلی 30گرام، کشتہ عقیق12گرام، دانہ الائچی سبز 30 گرام
سب کو باریک کرکے عرق بیدمشک 1بوتل میں کھرل کرکے 2 رتی خوراک دودھ کے ساتھ دیں
فوائد : نظر کی کمزوری مکمل دور، کر کے نظر کو بہت تیز کرتا ہے. عینک اتار دیتا ھے . بوڈھے لوگوں کے لیے تحفہ خاص ہے، یاداشت. حافظہ کو تیز کرتا ہے. دماغ کو بہت طاقت دیتا ہے. اعتماد سے بنا کے کھائیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70