نسخہ الشفاء : نظام انہضام، کی بہتری کیلئے، بہت زبردست علاج

نسخہ الشفاء : نظام انہضام، کی بہتری کیلئے، بہت زبردست علاج

نسخہ الشفاء : ادرک پاؤڈر 50 گرام، مرچ سیاہ10 گرام، نوشادر 20گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح دوپہر رات، کھانے کے ادھ گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدے کو تحریک دے کر ہائیڈروکلورک نامی ایسڈ میں اضافہ کا باعث بنتی ہے اور یہ ایسڈ پروٹین اور دیگر غذاﺅں کو ہضم کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے۔ غذائیں مناسب طریقہ سے ہضم ہونے کے باعث آپ کبھی بھی ڈائریا یا قبض کا شکار نہیں ہوں گے۔ کینسر سے بچاﺅ غدی اعصابی شدید چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں مزاحم ہے۔ غدی اعصابی شدید جلدی اور بڑی آنت کے کینسر کا جسم میں پھیلاﺅ روکتی ہے، دماغی حفاظت، کرکومن نامی مرکب کے ساتھ غدی اعصابی شدید کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لئے نہایت مدد گار ہے۔وزن گھٹانا غدی اعصابی شدید ایسے اجزا سے بھرپور ہوتی ہےجو چکنائی سے خلیوں میں کمی واقع کرنے کا سبب بنتی ہے۔ صاف جلد، رنگ گوراکرنے والی کریم میں پسی ہوئی ملا کر استعمال کرنے سے جلد کے مردہ خلیوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے جلد کو زیادہ تعداد میں مختلف اجزاءاور آکسیجن ملتی ہے، جس سے جلد صاف اور چمکدار بن جاتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70