نسخہ الشفاء : نامرد آدمیوں کے لیے، بہترین دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : نامرد آدمیوں کے لیے، بہترین دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ایسا نسخہ جو آج تک کسی حکیم نے یہ نسخہ نہیں لکھا ہو گا اور نہ کسی پاس ہو گا اگر ہو گا تو صرف ماہر جنسیات کے پاس ہو گا
بس آدمی ماں کے پیٹ سے نامرد پیدا نہ ہوا ہو جو اپنے کرتوں کی وجہ سے نامرد ہوۓ ہیں ان کے لیے لاجواب تحفہ ہے ایسے لوگ جنہوں نے اپنے آپ کو جوان ہونے سے پہلے یا جوان ہونے بعد خود ضائع اور تباہ و برباد کیا اور اب پچھتا رہے ہیں اب پچھتاۓ کیا جب چڑیاں چگ گیئں کھیت یہ نسخہ اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کیلے اور آپ لوگوں کی دعائیں حاصل کرنے کے لکھ رہا ہوں ایسے حکیم صاحبان جو میرے مشورہ لیتے ہیں سے درخواست ہے یہ بتا کر کسی غریب کو اور نسخہ نہ دینا اگر کسی کو دینا بھی تو براۓ مہربانی یہی نسخہ بنا کر دینا تاکہ سب غریب بھی یہ استعمال کر کے آپ بھی ان غریبوں کی دعاؤں کے مستحق ہو سکیں اور جس کوبھی یہ بنا کر دیں اوریجنل چیزوں سے بنا کر دیں شفاء دینے والا صرف اور صرف اللہ کی ذات پاک ہے جو بے حد مہربان ہے
میرے محترم بھائیوں اللہ آپ کو کامل صحت عطا فرماۓ امین
یہ نسخہ ایسا ہے نہ پہلے پڑھا ہو گا اور نہ لکھا ہوگا اور نہ ہی دیکھا ہو گا
ان کیلئے خاص تحفہ ہے جن کی جنسی پرابلم کی وجہ طلاق ہو چکی ہو یا جن کا دخول بھی نہ ہوتا ہو
یہ نسخہ کوئی بھی آدمی جو پیدائشی نامرد پیدا نہ ہو اور پیدا ہونےکے بعد اپنی ہی نادانیوں کی وجہ نامرد بن گیا ہو یا عمر زیادہ ہو گئ ہو جس کی وجہ سے اسے کبھی جماع کرنے کی خواہش ہی پیدا نہ ہوئی ہو ان کے لئےخاص تحفہ ہے جو بھی شخص نامرد ہے وہ یہ نسخہ ضرور استعمال کریں یہ دوا میں پانچ آدمیوں کو تجربہ کروا چکا ہوں جس کا رزلٹ 100%ٹھیک آیاھے رزلٹ آنے کے بعداب آپ کی خدمت میں پیش پیش ہے
نسخہ الشفاء : گلہڑ پھل تازہ 100 گرام، کیکر پھلی بغیر بیج کے 100 گرام، بوہر پھل تازہ پکے ہوۓ 100 گرام، کچے کیلے 7 عدد، تالکھانہ 100 گرام، کوزہ مصری 300 گرام
ترکیب تیاری : گلہڑ پھل، کیکر پھلی بفیر بیج کے، بوہڑ پھل اور کیلے کچے ان سب کو سایہ میں خشک کر لیں پھر سب کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چاۓ والا چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس تازہ پانی میں شہد ملا کرایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، جریان، احتلام،سرعت انزال، جوڑوں کا دردر کمر درد سیکس کے بعد کی کمزوری دور کرتا ہے اور قدرتی امساک پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70