نسخہ الشفاء : موٹاپے، سے جان چھڑائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موٹاپے، سے جان چھڑائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 500 گرام، کلونجی 500 گرام، زیرہ سفید 500 گرام، سرکہ انگوری خالص 4 بوتلیں جوکھا 125 گرام،اصلی زمینی قلمی شورہ 125 گرام، نوشادر 125 گرام
ترکیب تیاری : پہلی تین ادویہ کو کسی برتن میں ڈال کر اوپر سرکہ انگوری ڈال دیں اور تین چار دن میں خشک کرلیں، جب یہ تینوں ادویات خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس لیں اور پھر باقی ادویات بھی باریک پیس کع اس میں ملا لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : چائے والا آدھا سے ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد بعد پانی کے ساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : موٹاپا تیزی کیساتھ ختم ہوتا ہے، اور قبض بھی دور ہوجاتی ہے، اس نسخہ کا کوئی کسی قسم کا نقصان نہیں ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70