Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا،کمر درد، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھل برگد 50 گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ یا پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : گرم تر امراض، موٹاپا،چربی کی زیادتی، جسم کا دکھنا، لیکوریا،کمر درد،وغیرہ جیسی امراض سے مکمل نجات دلانے کے لئیے بہت مفید اور بے ضرر ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top