نسخہ الشفاء : مقوی ممسک، گولیاں

نسخہ الشفاء : مقوی ممسک، گولیاں

یہ نسخہ خود مت بنائیں کسی معالج سے بنوائیں
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، کشتہ شنگرف مالکنگنی والا 10 گرام، افیون 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 1 گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں
فوائد : مقوی ممسک، مقوی باہ، کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70