نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام چھلکا اسبغول 20 گرام، تخم ریحان 40 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں چھلکا اسبغول ملا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : مغلظ منی، و مولد منی، جریان، احتلام، اور سرعت انزال، کا خاتمہ کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70