نسخہ الشفاء : معدے میں تیزابیت، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رال سفید 40 گرام، گوند کیکر 25 گرام، شکر دیسی 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کا باریک سفوف بنا کر شکر میں مکس کر لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ ویسے پہلی خوراک سے ہی آرام آنا شروع ہو جائے گا
فوائد : معدے کا السر، معدے کی تیزابیت، درد وغیرہ کیلئے بہت مفید علاج دوا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70