نسخہ الشفاء : تخم کا سنی 50گرام، قلمی شورہ 50 گرام، جوکھار 40گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا گرام، صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : معدہ اور جگر کی زائد حرارت کو دور کرنے میں یہ نسخہ بہت زبردست ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70