نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، تیز پات 10 گرام، دار چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : غدود جگر کو کیمیائی طور پر تحریک دیتا ہے معدہ میں درد اور مروڑ کے لیے بے حد مفید ہے، خونی پیچش، ہیضہ، اسہال، بواسیر، کے لیے اعلیٰ درجے کا علاج ہے، چینی، پیٹ کی گیس، یورک ایسڈ، کی زیادتی کے خاتمے کے لیے مجرب ترین ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70