نسخہ الشفاء : معدہ جگر اور پیٹ کی بیماریوں کیلئے

نسخہ الشفاء : معدہ جگر اور پیٹ کی بیماریوں کیلئے

نسخہ الشفاء : معدہ جگر اور پیٹ کی بیماریوں کیلئے
جن لوگوں کو بھوک کی کمی ہو اور کھایا پیا نہ لگتا ہو جگر کے افعال سست ہوں ہر قوت جی متلاتا ہو کھانا کھانے کے بعد پیٹ پھول جاتا ہو پیٹ میں گیس ہو مگر اس کا اخراج نہ ہوتا ہو قبض کی شکایت گاہے بگاہے رہتی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ بفضل خدا اکسیر ثابت ہو گا
ایک چٹکی پانی کے ساتھ کھائیں ٹھیک پندرہ منٹ کے بعد الحمد للہ طبیعت پشاش بشاش ہو جاتی ہے
اور پیٹ کے تمام امراض میں بلا خوف وخطراستعمال کریں
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک50گرام ۔ سماق دانہ (اسکو کھٹے مصر بھی کہتے ہیں)25 گرام
کالا نمک10گرام ،کالی مرچ10گرام
تمام اشیاء کو پیس لیں جب بھی ضرورت آدھا چمچ چائے والا پانی کے ساتھ استعمال کریں ہائی بلڈ پریشر والے کال نمک نہ ڈالیں پیٹ کے تمام امراض میں بلا خوف و خطر کھلائیں اگر بخار کر ساتھ پیٹ درد ہو تو نہ کھالئیں باقی کوئی مسئلہ نہیں
یہ پوسٹ نسخہ آپ جہاں کسی بھی ویب سائٹ پر دیکھیں تو سمھ جائیں
صرف اور صرف یہ میرا حکیم محمد عرفان کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70