نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام, جائفل 20 گرام, دار چینی 20 گرام, جاوتری 10 گرام, رائی 20 گرام, زعفران 6 گرام, خولنجان 6 گرام, زنجبیل 50 گرام, چینی 200 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کا سفوف بنا کر چینی کا قوام بنا کر اسمیں سفوف ملا کر اچھی طرح مکس کریں معجون تیار ہے پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک چائے والا چمچ دن میں تین بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی ذیادتی، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، نمونیا، بلغمی کھانسی، جسم کا سرد رہنا، ضعف باہ، جریان، سیلان الرحم، پٹھوں کی کمزوری، غنودگی، قے اور متلی کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70