نسخہ الشفاء : مردوں میں جراثیم کی کمی، کا علاج

نسخہ الشفاء : مردوں میں جراثیم کی کمی، کا علاج

یہ نسخہ ہے جن مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس
غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے، بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پریقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں  بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرورکھلے گا ، بھائی نسخہ نوٹ کریں اور ضرورت مندوں تک اس کو ضرور پہنچائیں
نسخہ الشفاء : لاجونتی60 گرام ، موصلی سفیدانڈین 120گرام، ثعلب پنجہ 60گرام، ثعلب مصری 75 گرام،،ستاور 75 گرام، بیہدانہ 85گرام ،مروارید 15 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے، آدھا کلو دودھ میں حسب ذائقہ چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب کھیر کی طرح گاڑھا ہوھائے آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے ہمدرد، قرشی یا اجمل والوں، کا کشتہ سہ دھاتا اور کشتہ چاند ی2،2 رتی شامل کر لیں، اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تب کھانا کھائیں، کھٹی اشیاء تلی اشیاء، اور صحبت کا بھی پرہیز کریں
فوائد : 40 دن کے استعمال سے بفضل تعالی تمام مسائل کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال، اور جریان، اور احتلام، اور مادے کا پتلاپن، بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70