Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، ضُعف باہ کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ازراقی مدبر 20 گرام، کشتہ شنگرف 20 گرام، زعفران 20 گرام، مغز جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، حرمل مدبر 550 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح 1 کیپسول شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری اور ضُعف باہ، کیلئے مجرب ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top