نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 50 گرام، چینی کھانے والی 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ حیض آنے سے ایک دن پہلے 3 دن استعمال کر لیا کریں
فوائد : حیض کھل کر آجاتا ہے درد رحم، ورم رحم، اور تنگی حیض کیلئے بہت اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70