جب عورت کو کھل کر حیض نہ آئے یا تکلیف سے آئے یا بالکل بند ہو جاۓ تو اس سے کئ قسم کے امراض پیدا ہو جاتے ہیں مثلا سر درد ، سر چکرانا ، فساد خون کے امراض ، خارش اور پھنسیاں وغیرہ
سونف 25 گرام ، گڑ 25 گرام ایک لیڑ پانی میں ابالیں جب ایک پیالی رہ تو چھان کر صبح و شام گرم پئیں
یا بادام 10 گرام ، کشمش 20 گرام ،ناریل 10 گرام، اور چھوہارے 3 عدد حیض کے دنوں میں روزانہ گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
ایام ماہواری سے ایک ہفتہ پہلے صبح و شام 25 گرام سونف دودھ کے ساتھ لیں
اگر حیض سے درد آتا ہو تو حیض کے دنوں میں گاجر کے بیج 15 گرام ،گڑ 25 گرام دو گلاس پانی میں ابالیں جب پانی آدھا رہ جاۓ تو چھان کر پئیں درد ختم ہو جائے گا آلو ، مسور اور خشک غذائیں حیض کو روکتی ہیں ان سے ان ایام میں پرہیز کریں روزانہ 10 گلاس پانی ضرور پئیں ہر گھنٹہ کے بعد ایک گلاس۔
اگر گرمی یا خشکی کی وجہ سے حیض بند ہو جائے تو ایک کپ عرق سونف میں ایک ایک چھوٹا چمچ مغز تخم تربوز اور شہد ملا کر پی لیا کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس