رحم میں سے سفید رطوبت جاری ہونا یہ بڑی سخت بیماری ہے اس سے عورتوں کی صحت بہت جلد بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے
لیکوریا کے اسباب
رحم کا ورم یا ٹل جانا ۔ ہمبستری کی زیادتی وغیرہ اس کے اسباب ہیں
لیکوریا کی علامات
طبیعت سست اور کمر درد پیشاب کی بار بار حاجت رہتی ہے اندام نہانی میں خارش اور اس سے سفید زرد پانی بہتا رہتا ہے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 25 گرام، ریزہ ریزہ کر کے پھر کڑچھی پر رکھ کر آگ پر بریاں کریں اور بریاں کرتے وقت چینا گوند 6 گرام، باریک پسی ہوئی پانی میں ملا کر چھڑکتے رہیں جب تمام یک جان ہو جائیں تو اتار لیں اور تین گل دھاوے ملا کر پیسں رکھیں
ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت اس میں سے 6 گرام قدرے پانی میں حل کرلیں اور اس میں ململ کا کپڑا تر کر کے مقام مخصوص میں رکھیں اس کے چند روز استعمال سے مرض کو آرام ہو جاتا ہے نیز رحم کو بھی تنگ کرتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal