نسخہ الشفاء : فالج ،لقوہ، دائمی قبض، خرابی معدہ جگر، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : فالج ،لقوہ، دائمی قبض، خرابی معدہ جگر، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اذراقی مدبر 8 گرام، زعفران 6 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، سرنجاں شیریں 30 گرام، زنجبیل 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول شام پانچ بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں 2 چمچ زیتون کا تیل ملا کر اس کے کیساتھ پندہ دن سے ایک ماہ اسی طرح استعمال کریں
فوائد : فالج، لقوہ، اعصابی کمزوری، خرابی معد،ہ و جگر، ضعف اعضاۓ رئیسہ، و ضعف باہ، کے لیے بے مثال نسخہ ہے
فالج کے مریض معالج کے مشورہ کے بغیر نہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین