نسخہ الشفاء : عورتوں کی بریسٹ، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عورتوں کی بریسٹ، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج

الشفاء : نسوانی خوبصورتی کئی عوامل کا مجموعہ ہوتی ہے جن میں سے سب سے اہم ایک خوبصورت بریسٹ کی جوڑی ہے۔ لٹکی ہوئی چھاتیاں عورت کی خوبصورتی میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔ خاص طور پر صنف مخالف کے لیے ایسی چھاتیاں بلکل بھی کشش نہیں رکھتیں۔ ممکن ہے آپ کا شریک حیات اس بات کا اظہار نہ کرتا ہو، مگر فطری طور پر وہ سخت اور خوبصورت چھاتیوں کی طرف راغب ہوتا ہے۔ لہذا بریسٹ کی وہی شکل بحال کرنا جو آپ کے شریک حیات کو متاثر کرتے تھے، بہت ضروری ہے۔ ایک پرکشش بریسٹ کی جوڑی آپ ک اعتماد بحال کرنے اور اس کی محبت پھر سے جگانے میں بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ چھاتیوں کے ڈھیلے پڑنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ، جن میں دودھ پلانا، غذائیت کی کمی، بیماری، غلط سائز کی برا کا استعمال شامل ہیں۔ آج کل کئی طریقوں سے اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے جن میں سے ایک بریسٹ کی سرجری ہے۔ مگر ایک تو یہ طریقہ انتہائی مہنگا ہے، اس کے علاوہ اس کے کئی نقصان دہ اثرات بھی ہوسکتے ہیں ۔ کئی قدرتی طریقوں کا استعمال کرکے چھاتیوں کی کھوئی ہوئی خوبصورتی بحال کی جاسکتی ہے۔ یہ طریقے آسانی سے ، بغیر کسی مضر اثرات کے آپ کی چھاتیوں کو سڈول بناتے ہیں ۔
ایلوویرا یا بادام کے تیل سے مساج
ایلوویرا میں جلد کو سخت کرنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ صدیوں سے اس کا استعمال جھریوں سے بچاؤ کے لیے کیا جارہا ہے۔ ایلوویرا کا مساج جلد کے اندر تک جا کر اسے سخت بناتا ہے۔ اس کے علاوہ چھاتیوں کے پٹھوں پر بھی اثر ڈالتا ہے اور ٹون اپ کرتا ہے۔ بادام کا تیل بھی خون کا دورانیہ بڑھانے میں مددگار ہے ا ور اس طرح بریسٹ ٹائٹ کرتا ہے۔
غذائیت
سڈول چھاتیوں کا ایک اہم راز اچھی غذائیت ہے۔ اس کی وجہ ہی ہے کہ بریسٹ کی سختی ان میں موجود کچھ پٹھوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر ان پٹھوں کو ان کا پروٹین ملتا رہے تو بریسٹ خوبصورت نظر آتے ہیں۔
اس کے لیے ٹماٹر، بند گوبھی، پھول گوبھی، گاجر اور گوشت کا استعمال ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو کیفین اور سگریٹ کا استعمال کم کرنا ہوگا۔
کھیرا اور انڈا
کھیرے کو اس کی مفید خاصیتوں کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انڈے کی زردی میں کئی اہم معدنیات اور غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔ یہ دونوں مل کر چھاتیوں کے لیے ایل بہترین ٹنک کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جلد کے اندر تک جاکر بھرپور اثر کرتے ہیں۔
کھیرے اور انڈے کی زردی کو ملا کر ایک مرکب بنا لیں اور اس سے اپنی چھاتیوں کا مساج کریں۔ آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں۔ پھر دھولیں۔ ایک ہفتے میں واضح فرق محسوس ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70