Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : عورتوں میں، دودھ کی کمی کو پورا کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تودری سرخ 50 گرام، تودری سفید50 گرام، خشخاس سفید 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز چرونجی 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، مغز فندق 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام اشیاء کا سفوف بنا کر دیسی گھی میں چرب کر لیں800 گرام چینی کا قوام تیار کریں اور اجزاء کو اس میں مکس کر لیں ایک چمچ دن میں تین دفعہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : دودھ کی افزائش کو بڑھاتی ہے، جسمانی کمزوری کو دور کر کے طاقتور بناتی ہے، صحت بہترکرتی ہے اور رنگت نکھارتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top