نسخہ الشفاء : طاقت،اور ٹائمنگ کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : طاقت،اور ٹائمنگ کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دارچینی 10 گرام، حرمل 10 گرام، خراطین صاف کیے ہوئے 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح نہار منہ یاں وقت خاص سے 2 گھنٹہ پہلے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں اگر مسلسل کھانے ہیں تو صرف 7 دن استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، ہے ٹائمنگ، امساک خوب پیدا کرتا ہے، بہت کمال کا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70