نسخہ الشفاء : شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج

نسخہ الشفاء : شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج

نسخہ الشفاء : شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج
دواخانہ میں سرعت کے جو مریض آتے ہیں ان میں سے اکثر شوگر کے مریض ہوتے ہیں۔ان مریضوں
کے لیئے جو نسخہ تجویز کیا کرتا ہوں اس کے نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ شوگر کے
مریضوں کے باربار پیشاب آنے کو اور پیشاب کے بعد قطرے گرنے کو روکتا ہے۔سرعت انزال کے ساتھ
ساتھ بفضل خدا شوگر کو بھی فائدہ دیتا ہے۔ اور خاص طورپرجو نمازی حضرات جن کا مثانہ کمزور ہے۔ان
کے لیئے یہ نسخہ تو آب حیات سے کم نہیں کیونکہ یہ نسخہ مثانہ کو بہت پاور فل کرتا ہے۔ یہ نسخہ ہے
تو بہت آسان مگر بنا نے میں محنت طلب ضرور ہے اس لیئے تھوڑی سی محنت سے اگر فائدہ ہو جائے تو برا نہیں ، تو لیجیئے پیش خدمت ہے شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج کا
پوست بندق یعنی پوست ریٹھہ – کشتہ قشر بیضہ مرغ – دونوں اشیاء برابر وزن
آب لیموں دیسی – اوپر والی دونوں اشیاء کے مجموعی وزن سے دگنا
شوگر کے مریضوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال کا علاج کی ترکیب تیاری
پوست بندق یعنی پوست ریٹھہ اور کشتہ قشر بیضہ مرغ جو کسی اچھے دواخانہ کا ہو یعنی ہمدرد یا اجمل
یا اشرف کا ہو لے کر کھرل میں ڈال لیں اور آب لیموں تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرنا شروع کر دیں۔حتی
کہ سارا پانی جذب ہو جائے اور جب لئی سی بن جائے توچنے کے برابر گولی بنا کر سائے میں خشک کر لیں
مقدار خوراک : ایک تا دو گولی ہمراہ پانی کھائیں بعد از کھانا دن میں ایک دفعہ
فوائد : خاص طورپرجو نمازی حضرات جن کا مثانہ کمزور ہے۔ان کے لیئے یہ نسخہ تو آب حیات سے کم نہیں
کیونکہ یہ نسخہ مثانہ کو بہت پاور فل کرتا ہے
یہ پوسٹ نسخہ آپ جہاں کسی بھی ویب سائٹ پر دیکھیں تو سمھ جائیں
صرف اور صرف یہ میرا حکیم محمد عرفان کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70