نسخہ الشفاء : سوزاک، بواسیر خونی، صفراوی بخار، یرقان، کثرت حیض، نزلہ و زکام، جریان، خون کو بند، کرتا ہے بہترین سادہ آسان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سوزاک، بواسیر خونی، صفراوی بخار، یرقان، کثرت حیض، نزلہ و زکام، جریان، خون کو بند، کرتا ہے بہترین سادہ آسان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 250 گرام
ترکیب تیاری : پھٹکڑی لے کر باریک پیس لیں اور لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں جب پگھل جائے تو بکری کا دودھ تھوڑا تھوڑا اس پر ڈالیں اور لوہے کی سلاخ سے ہلاتے رہیں جب پہلا دودھ جذب ہو جائے تب اور ڈال دیں اسی ترکیب سے دو کلو دودھ جذب کروا دیں دودھ خود ہی خشک ہوجاے گا پھٹکڑی میں اور کڑاہی سے پھٹکڑی سفید کشتہ شدہ نکال لیں اور باریک پیس کر محفوظ کرلیں اور 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک :دودھ کی کچی لسی یاں شربت صندل یاں شربت انجبار کیساتھ 1 کیپسول خالی پیٹ روزانہ 15 دن استعمال کریں
فوائد : اکسیر کشتہ ہے نکسیر نفث الدم سوزاک، بواسیر خونی، صفراوی بخار، یرقان، بچوں کے پیچش، کثرت حیض، نزلہ و زکام ،اور کھانسی، اور ہر قسم کے جریان خون، کو بند کرتا ہے ہر قسم کے غدی امراض و علامات کیلئے بے حد مفید و مجرب ہے۔ 5 سال سے 10 سال کے بچوں کیلئے 1 رتی کافی ہے دن میں 2 بار
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70