Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سفوف مغلظ، جریان منی، ضعف مثانہ کو درست کرے، منی کو کثرت سے پیدا کرے

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تج 10 گرام، بیج بند 10 گرام، مغز تخم تمر ہندی 10 گرام، طباشیر 10 گرام، مغز تخم کنول گٹہ 10 گرام، موچرس 10 گرام، چھلکا اسبغول 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، کشتہ قلعی 2 گرام، کشتہ صدف 2 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 2 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ 15 دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان منی، اور ضعف مثانہ، کیلئے مفید ہے منی کو کثرت سے پیدا کرنے، کے ساتھ ساتھ گاڑھا، بھی کرتا ہے اور منی میں کرم بھی پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top