نسخہ الشفاء : ذکاوت حس, کا سادہ آسان علاج

نسخہ الشفاء : ذکاوت حس, کا سادہ آسان علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 60 گرام, تباشیر اصلی 60 گرام, کافور10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور زیرو سائز کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی یا دودھ کے ساتھ کھلائیں اگر دودھ سے کھائیں تو ذیادہ بہتر ہے
فوائد : ذکاوتِ حس کثرت انتشار، احتلام کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70