Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : حیض کے دوران درد ختم کرنے کیلئے زبردست، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سمندر جھاگ 40 گرام، زیرہ سفید 30 گرام،چھوٹی سبز الائچی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کوٹ کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : 1 گرام، سے 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام نیم گرم پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا گوشت، آئس کریم وغیرہ، دال چنا، دال ماش، پیزا،اور بیکری کی تمام اشاء
فوائد : حیض کے دوران کمر درد، پیٹ درد کیلئے بہت اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top