نسخہ الشفاء : حیض کی، مختلف کیفیات اور علاج

نسخہ الشفاء : حیض کی، مختلف کیفیات اور علاج

1 الشفاء : نسخہ نمبر
ابہل جو پنساری سے عام ملتا ہےاس کو ایک چھٹانک کو خوب باریک کرلیں۔ باریک شدہ سفوف ابہل چار ماشہ ہمراہ نیم گرم پانی نہارمنہ استعمال سے ماہواری کھل کر آئیگی 5روز استعمال کریں۔
2الشفاء : نسخہ نمبر
ابہل کو باریک کرکے دوگنے شہد خالص میں ملا کر رکھ لیں ایک تولہ کی مقدار میں روزانہ صبح و شام استعمال کرنا، خون حیض و نفاس کو جاری کرتا ہے۔
3الشفاء : نسخہ نمبر
چار رتی ہینگ کو تھوڑے گڑ میں ملا کر چند روز کھانے سے ماہواری کھل کر آتی ہے ماہواری کی کمی دور ہوتی ہے اور ماہواری کی حالت میں درد اور تکلیف جاتی رہتی ہے۔
4الشفاء : نسخہ نمبر
سہاگہ بریاں کو باریک کرکے دن میں تین بار تھوڑے دودھ کے ساتھ ایک ماشہ کی مقدار میں کھانے سے ایسی حالت میں جبکہ خون تھوڑا تھوڑا آئے اور درد ہو تو اسے دور کرتا ہے اور کھل کر حیض آتا ہے۔
5الشفاء : نسخہ نمبر
ریوند چینی کا باریک سفوف کرکے اس کے برابر مصری باریک شدہ ملاکر رکھ لیں جس عورت کو درد کے ساتھ ماہواری آتی ہو وہ روزانہ یہ سفوف چھ ماشہ کی مقدار میں حیض آنے سے دو روز پہلے کھانا شروع کرے اور چار روز تک کھائے درد و تکلیف کے بغیر ماہواری کھل کر آئے گی۔
6الشفاء : نسخہ نمبر
حالت حیض میں درد کمر ہو تو سونٹھ، باؤ بڑنگ ہر ایک 9 گرام، گڑکالا 30 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان کر کے پیئں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70