Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جگر کے کیمیائی افعال، اور خلط صفرا

نسخہ الشفاء : جگر کے کیمیائی افعال، اور خلط صفرا

محترم قارئین: جگر کے کیمیائی افعال تیز ہونے میں کیفیاتی نفسیاتی اور مادی اسباب کا عمل دخل ہوتا ہے جیسے موسم میں یکد م تبدیلی گرمی خشکی کا بڑھ جانا بعض اوقات سردی خشکی کی ذیادتی سے جگر میں سکون ہوکر صفرا کے اخراج کے راستوں میں سد ے پیدا ہوکر بھی یرقان ہو جاتا ہے گرمی کے موسم میں بہت ٹھنڈا پانی پینے سے بھی ایسا ہو سکتا ہے غصہ کے جذبات کا بار بار پیدا ہونا گرم خشک اشیاء کا اور تیز مصالحہ دار بھنے ہوۓ سالن انڈے ساگ گوشت بینگن وغیرہ کا کثرت استعمال بھی یرقان کا سبب بنتا ہے
نسخہ الشفاء : اصول علاج
جگر کی کیمیائی تحریک جس میں خلط صفرا پیدا ہو کر جسم وخون میں مجمع ہو کر یرقان ہو جاتا ہے، علاج کے لیے جگر کی مشینی تحریک پیدا کردیں یو نہی جگر کی مشینی تحریک پیدا ہو گی فورا، صفرا خارج ہوکر یرقان رفع ہو جاتا ہے، ریوندعصارہ 10 گرام، ملٹھی 30 گرام، ریوند خطائی 30 گرام، ان ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : 1 کیپسول صبح ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top