نسخہ الشفاء : جگر میں گرمی کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جگر میں گرمی کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ست پودینہ 2 گرام، چینی پاؤڈر ایک کلو، گوند کتیرا 50 گرام
ترکیب تیاری : گوند کتیرا پانی میں بھگو دیں اور چینی میں ست پودینہ ملا کر گوند کتیرا کے محلول سے مرکب کا دانہ تیار کرکے بذریعہ مشین گولیاں تیار کرلیں
مقدار خوراک : ایک تا دو گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : جگر کی گرمی، جگر درد، معدہ کی گرمی وغیرہ کیلئے مجرب نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70