نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، سونٹھ کا سفوف 80 گرام، عرق گلاب ایک بوتل
ترکیب تیاری : سب سے پہلے رسکپور کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیس لیں اس کے بعد اس میں سونٹھ کا سفوف ڈال لیں اور تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام گلاب کا عرق جذ ب ہوجائے تو خشک کر لیں خشک ہونے کع بعد خوب باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 سے 2 کیپسول، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دوسے تین ماہ استعمال کریں
فوائد : تین ماہ میں تمام جسم کی رسولیاں، اور گلٹیاں، ختم ہوجاتی ہیں نیز یہ دوا پھوڑے، پھنسیوں، دھدر، چنبل، خرابی خون، اور سوزاک، کیلئے بھی مجرب ترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70