نسخہ الشفاء : جسم کو خطرناک ترین بیماریوں سے بچائے رکھنے کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : جسم کو خطرناک ترین بیماریوں سے بچائے رکھنے کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں انسان کو اندر سے چاٹ جاتی ہیں
اور ان بیماریوں کی ایک بڑی وجہ کمزور مدافعتی نظام ہے
نسخہ الشفاء : جس پرعمل کرکے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا بلکہ آپ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے
لیموں اور لہسن کے اجزاء پر مشتمل یہ نسخہ بنانے اوراستعمال میں بہت ہی آسان ہے۔ 250 گرام، لیموں کو قیمہ بنانے والی مشین میں باریک کر لیں اور پھر اس میں 100گرام، لہسن ملائیں اور ساتھ ہی اس میں 750 گرام، پانی ڈال دیں اب اس آمیزے کو 15منٹ تک ابالیں اور پھر ٹھنڈا کرکے کسی گلاس کے جار میں ڈالیں اور ایلومینیم فوائل سے ڈھک دیں، آپ ہر صبح اس مشروب کا ایک چھوٹا چمچ خالی پیٹ پیئں اور 10دن تک یہ عمل جاری رکھیں
دس دن کے وقفے کے بعد دوبارہ اس دہرایا جاسکتا ہے
فوائد : ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریوں سے انسان محفوظ رہتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70