نسخہ الشفاء : برگ کیکر20 گرام، پھول کیکر20 گرام، چھلکاکیکر سوختہ 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، گٹھلی جامن 20 گرام، چھلکا انار 20 گرام، گٹھلی چھوہارہ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں یاں کسی پنساری سے سفوف بنوا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا شام 5 بجے پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، احتلام، سرعت انزال، جریان، کا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70