نسخہ الشفاء :: برص٬ پھلبہری
نسخہ: تمہ 200گرام‘ جڑ تما 55 گرام پیس لیں پھر شہد ڈال کر اچھی طرح ہاون دستہ میں کوٹ لیں جب ادویات یکجان ہوجائیں تو چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ خشک ہونے پر محفوظ رکھیں۔ ایک گولی صبح ایک شام‘ کھانے کے بعد پانی سے نگل کر چائے پی لیں۔ اگر پہلے ہفتے میں پیچش کی شکایت ہوجائے تو روزانہ ایک گولی استعمال کریں دو ماہ میں اس مرض سے نجات مل جاتی ہے