نسخہ الشفاء : بانجھ پن، کے مختلف اسباب پر ایک تحقیقی رپورٹ

نسخہ الشفاء : بانجھ پن، کے مختلف اسباب پر ایک تحقیقی رپورٹ

 الشفاء : آج ہم بابجھ پن پہ کچھ روشنی ڈالیں گے اس میں عورت ہی باعث بانجھ نہیں ہوتی اس عارضہ میں مردوں میں بھی کافی پیچیدہ مسائل ہوتے ہیں جن کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے اور اولاد جیسی نعمت سے محروم رہتے ہیں ایک سادہ لوح انسان تو ایک طرف اطباء اور حکما بھی کافی اسباب کو نظر انداز کر کے ناکامی سے دوچار ہو رہے ان اسباب کو قارئین اور اپنے اہل فن دوستوں کی خدمت میں پیش کرتا ہوں
قلت منی
اس کو ایلوپیتھک اصطلاحات میں اولیگو سپرمیا بھی کہتے ہیں اس میں انزال کے وقت منی بہت کم مقدار میں خارج ہوتی اس صورت قسم کی منی جو خارج ہوتی ہے تین سے چھ تاروں کی شکل میں ہوتی ہے اس میں افزائش نسل والے سپرم بہت کم ہوتے ہیں یہ اکثر دماغی محنت کرنے والے اور اپنی غذا کاتناسب برقرار نہ رکھنے والے افراد اس کا شکار ہو جایا کرتے ہیں
منی الدم
جس کو ہیمو سپرمیا بھی کہتے ہیں اس مرض میں انزال کے وقت منی کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے بعض اوقات ڈائریکٹ خون ہی خارج ہواکرتا ہے اس کے اسباب بے تحاشہ جلق خودلزتی ہے جس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دیتے اور کثرت جماع کی بنا پر بھی خون ملی منی انزال کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے
عدم انزال
اس کو اسپرمیا بھی کہتے ہیں اس کیفیت میں انزال کے وقت منی کا اخراج بالکل نہیں ہوتا اس میں نظام عصبی میں واقع ہونے والی خرابیاں اپنا اثر چھوڑتی ہیں اور سوزش قنات وافقہ غیرانزالی جماع کی کثرت اس میں اپنا اثر ڈالتے ہیں اس سے خواہش جماع بھی ختم ہو جایا کرتی ہے
رقت منی
اس کو ہائیڈروسپرمیا بھی کہتے ہیں جس میں مادہ منویہ پتلا ہو جایا کرتا ہے اس میں ٹھوس انزائمز کم ہو کر رطوبت کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے اس میں کروموسوم کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
پیپ دار منی
اس کو پائ او سپرمیا بھی کہتے اس میں پیپ کی شمولیت ہوتی ہے اس میں منی کی اکثر تولیدی خصوصیات ختم ہو جاتی ہیں اس مرض کا سبب سوزاکی مادہ اور کثرت شراب نوشی اور خائضہ اور فحاشہ عورتوں سے جماع ہے
فقدان حونیات منویہ
اس میں مادہ تولیدی جرثوموں سے محروم ہوتاہے اور باوجود مادہ کی موجودگی اور درست ایستادگی اور مکمل عمل جماع واقع ہو نےکےبعد بھی اولاد کا ہونا ممکن نہیں ہوتا.اسکے لیے ہماری دوا الشفاء سپرمیکس کورس کے استعمال سے منی کے جراثیم سپرم فوری مکمل ہو جاتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70