Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بانجھ پن، کا مجرب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اسگندھ ناگوری 10 گرام، بداری قند 10 گرام، بیخ بدھارا 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کے سفوف بنا کر 1000 ملی گرام والے کیپسال بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، اور دوپہر، اور رات، کھانے کے 3 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عورتوں، اور مردوں میں بانجھ پن، کا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top