نسخہ الشفاء : جونک خشک بڑے سائز کے دس دانے ، کاغذی بادام چھلے ہوئے دس دانے ، تل کا تیل آدھ پاؤ،
ترکیب تیاری : بادام اورجونک دونوں کو کوٹ کر تیل میں شامل کردیں ۔ اور تیل کو ہلکی آنچ پر آگ پر رکھ دیں ۔ جب ان دونوں چیزوں کا رنگ سرخی مائل ہو جائے تو اتار لیں دوائی اللہ پاک کے فضل سے تیار ہے روزانہ رات کوایک ماہ تک سر پر لگائیں صبح کو کسی اچھے ہر بل شیمپو یا صابن سے سرد ھو لیں انشاءاللہ بال پھر سے آ جائیں گے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس