نسخہ الشفاء : السی کے بیجوں سے، رحم کی رسولیوں کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : السی کے بیجوں سے، رحم کی رسولیوں کا مکمل علاج

زمانہ قدیم سے برصغیر میں السی کا استعمال زنانہ اور مردانہ امراض مخصوصہ میں استعمال ہوتا ہے جدید تحقیق نے بھی ثابت کیا ہے کہ عورتوں کے ایسٹروجن اور پروجسٹرون نامی ہارمون السی کے استعمال قدرتی طور پر توازن میں آ جاتے ہیں۔اور یہ رحم کی رسولیوں کاعلاج رحم کی رسولیاں تحلیل کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ اور یہ انسانی جسم سے زہریلے مادوں ۔کولیسٹرول اورجگر کے فضلاتی موادوں کو خارج کرتی ہے۔
طریقہ استعمال : دوچمچ پسےہوئے السی کے بیج 1 گلاس گرم پانی میں ملا لیں اور نہار منہ پیئں اوربہتری تک جاری رکھیں
نوٹ: دوران حیض۔حاملہ عورتیں، اور دودھ پلانے والی مائیں استعمال نہ کریں جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین