نسخہ الشفاء : ہلیلہ زرد 20 گرام، عقر قرحا 20 گرام، تیزپات 20 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر سرمہ کی طرح بنالیں
طریقہ استعمال : 1 یا 2 سلائی رات کو سوتے وقت آنکھوں میں لگا لیں
فوائد : آنکھوں کی الرجی، آنکھوں میں درد ختم کرتا ہے، بینائی تیز کرنا کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70