Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : آلہ تناسل کی سستی کیوں ہوتی ہے

نسخہ الشفاء : آلہ تناسل کی سُستی اس میں سختی اکڑاؤ کا نہ ہونا ، جس کی وجہ سے انسان صحیح طریقہ سے جماع نہیں کر سکتا اسے نامرد کہتے ہیں اس کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں
مشت زنی یعنی ہاتھ رسی کرنا
یہ مشت زنی کی بیماری خاص کر نوجوانوں ، طالب علموں  اور غیر شادی شدہ لڑکوں میں عام ہے یا پھر لونڈے بازی کرنا ، آلہ تناسل میں ناجائز حرکت مشت زنی کی وجہ سے آلہ تناسل کمزور پڑ جاتا ہے اور اس کی رگوں میں گندہ پانی جمع ہو جاتا ہے اور پٹھے کمزور پڑ جاتے ہیں ٹھیک سے ہمبستری نہیں ہو پاتی اور ہمبستری ادھوری رہ جاتی ہے ،یہ تمام وجوہات ہیں جس سے آلہ تناسل میں سستی اور ڈھیلا پن آتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص, آلہ تناسل کی سستی کیوں ہوتی ہے،آلہ تناسل میں سستی اور ڈھیلا پن, ٹوٹکہ, دیسی, سستی, علاج, قوت باہ, کا, کی, کیوں, گھریلو, مردانہ طاقت, مشت زنی یعنی مٹھ لگانا, مقوی باہ, نسخہ

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top