معجون سستی نامردی

معجون سستی نامردی

معجون سستی نامردی
نسخہ الشفاء: فلفل دراز50گرام،فلفل گرد50گرام،دارچینی50گرام،زنجبیل50گرام،قرفہ50گرام
کبابہ50گرام،خنداں50گرام،مصطگی رومی50گرام،جوزہندی50گرام،تمام ادویہ کا باریک
سفوف کرلیں ایک کلو پانچ سوگرام شہدخالص میں تمام سفوف اچھی طرح  ملا کر
ایک ماہ کیلیے کسی شیشیے کے جار میں رکھ دیں ایک ماہ بعد استعمال کریں معجون سستی
نامردی تیار ہے مقدار خوراک::دس گرام صبح و شام خالی پیٹ بکری کے دودھ یاں گائے کے
دودھ کیساتھ کھائیں ایک ماہ کا استعمال کافی ہے
فوائد: سستی نامردی میں بے مثال ہے اور قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70