مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

مربہ، مقوی دل،دماغ،اعصاب

:نسخہ الشفاء

الشفاء:مربہ املہ 250گرام،مربہ ہڑڑ250گرام،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250گرام

مربہ بہی150گرام،ورق سونا 2گرام،ورق چاندی10گرام،تمام مربہ جات کو اچھی طرح

صاف کرلیں مربہ جات کو دھونا نہیں بیج گٹھلیاں نکال کر ہاون دستے سے یاں کونڈی

ڈنڈے سے قیمے کی طرح باریک کرلیں آدھا کلوچینی کا شیرہ بنا کر اسمیں مکس

کر دیں بعد میں ورق سونا اچھی طرح باریک کھرل کرکے ملا دیں اسکے بعد ورق

چاندی بغیر کھرل کیئے ملادیں مربہ جات کو 2منٹ خوب گھوٹیں

مربہ مقوی دل،دماغ،اعصاب تیار ہے

مقدار خوراک: ایک چائے والا چمچ صبح نہار منہ دودھ کیساتھ

فوائد: مقوی دل،دماغ،اعصاب ہے جگر کے تمام امراض کیلیے اکسیر ہے

ایک ماہ تک استعمال کریں

نوٹ آدھا چائے والا چمچ بھی استعمال کرسکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70