Alshifa Natural Herbal Pharma

مذی – فقہی احکام

مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے ایک رطوبت مذی کہلاتی ہے، جو بالعموم شہوت کی صورت میں‌ منی سے پہلے خارج ہوتی ہے۔

* مذی کا مقصد شہوت کی صورت میں منی کے خروج سے پہلے ذکر کی اندرونی دیواروں کو نرم کرنا ہوتا ہے تاکہ منی کے اچانک خروج سے انہیں‌ کوئی نقصان نہ پہنچے۔
* تا دیر جنسی خیالات میں گھرے رہنے والے لوگوں‌ کو اکثر مذی کے خروج کی شکایت رہتی ہے۔
* مذی کے خارج ہونے سے غسل واجب نہیں ہوتا، تاہم وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top