قوت باہ کو قائم رکھنے والا نسخہ

قوت باہ کو قائم رکھنے والا نسخہ

نسخہ الشفاء : قوت باہ کو قائم رکھنے والا نسخہ
مقوی باہ،مولد منی،مغلظ منی
گائے کا دودھ پانچ کلولے کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور برابرچلاتے رہیں جب تیسرا حصہ رہ جائےتو اس میں چینی اور دیسی گھی خالص ہر ایک ڈیڑھ کلو دیسی انڈے کی زردیاں چالیس عدد شامل کر کے خوب پھینٹیں پھر نرم آنچ پر پکائیں اورچمچے سے برابرہلاتے رہیں جب تیاری کے قریب ہوجائے تواس میں یہ سب اجزاء
مکس کرنے ہیں
نسخہ الشفاء : گرام،مغزبادام 100 گرام ،مغزفندق 50 گرام
مغزاخروٹ 50 گرام ،مغزچلغوزہ 50 گرام
مغزپستہ 50 گرام ان سب کو فرئینڈر میں پیس لیں،پھر انڈے گھی دودھ جو پکا رہے ہیں اسمیں اچھی طرح مکس کر دیں بعد میں آگ سے اتار کرثعلب مصری 30گرام،شقاقل،اورزعفران خالص،5،5گرامان سب کا باریک سفوف بنا کر ملادیں بس حلواتیار ہوگیا،روزانہ صبح نہار منہ 50گرام کھائیں نہایت مقوی باہ مولد منی اور مغلظ منی ہے اور تمام جسم کو قوت پہنچاتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70