طلاعضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے
روغن لونگ3گرام،روغن دار چینی3گرام،روغن زیتون5گرام،روغن مالکنگنی3گرام ،روغن کلونجی3گرام،روغن بادام5گرام
تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں، طریقہ استعمال،حشفہ اور سیون بچاکر 10قطرے تک کی مالش کریں رات سوتے وقت 10 سے 15 دن تک استعمال کریں،فوائد،عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص
کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے
4 thoughts on “طلا,عضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
سلام حکیم صاحب
Sar ya chaya
مل جاے گا آپ اس نمبر پر اپنا آرڈر لکھوا دیں
03139977999
ye kitnay ka mil jay ga?