Galay ke zakhm aur halaq ke chalon ka desi ilaj.
Natural Remedies for Throat Sores.
گلے کے زخم حلق کے چھالوں کا دیسی نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : اگر حلق کے اندر آبلے یا زخم ہو گئے ہوں اور وہ کسی طرح ٹھیک ہونے میں نہ آتے ہوں تو مریض کو بکری کے دودھ کے غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد آرام آ جاتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70