نسخہ الشفاء ،جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے
حجرالیہود 10 گرام، نوشادر 10 گرام، الائچی بڑی 10 گرام، کہربا 10 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویہ کو لے کر پیس کر باریک کر لیں اور بعد میں سفوف بنا لیں ۔
مقدارخوراک 3 گرام دن میں دو بار پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
یہ دوا جسم میں گرمی کی زیادتی ، پیشاب کی زیادتی ، جلن پیٹ میں مروڑ ، پتھری سوزاک
کے لئے انتہائی مفید ہے دس سے پندرہ یوم استعمال کریں
Hakeem sahab meri mouche or darhi nhi arhi h kia krn 20age h
hakeem sb mera qad bhot chota hy koi tareeka baty mera qad bara ho jy
حکیم صاب مجھے قبض کی شکایت ھر وقت رھتی تھی
اور بلڈ پریشر کی شکایت ھو گئ تھی
پھر ایک حکیم صاب نے دوائ دی ھے
جس سے افاقہ یوا ھے
بلڈ پریشر نارمل رھتا ھے اور معدہ بھی ٹھیک ھو گیا ھے ڈیپریشن اور ٹینشن دیتی تھی جسے جیلر ٹینشن بھی لیتے ھے
پلیز بتا دے کیا کرنا چا ھیے