بِلا معاوضہ اور رازداری کے ساتھ مشورہ حاصل کرنےکے لئے ابھی ای میل کیجئے
خوش آمدید
ایسے معاملات جن پر بات کرتے ہوئے آپ کو مشکل پیش آتی ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ ہم سے بات کر سکتے ہیں۔ غیر جانبدارنہ، پیشہ ورانہ، دوستانہ اور رازدری کے ساتھ مشاورت اور مدد
کیا آپ ۔ ۔ ۔
کوئی ایسے فکرمندی کے معاملات سے دَوچار ہیں جن پر کسی سے تبادلہ خیال کرنا مشکل معلوم ہوتا ہے؟
غیر جانب دار، دوستانہ اور پیشہ ورانہ مشورے اور تعاون حاصل ہے؟
جنسی اور تولیدی صحت کے معاملات پر خوش آمدید۔ ۔ ۔ یہ ایک دَو طرفہ بات چیت کی تعلیمی ویب سائٹ ہے، جہاں آپ جنسی اور تولیدی صحت کے معاملات پر معاونت کی آن لائن خدمات رازداری کے ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔
* معاونت کی یہ آن لائن خدمات رازداری کے ساتھ بِلا معاوضہ اور محفوظ طریقے سے فراہم کی جاتی ہیں۔
* یہ خدمات حاصل کرنے کے لئے ممبر شپ یا رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوتی، اپنے مسائل کے بارے میں صِرف ای میل کرنا کافی ہے۔
لہٰذا، بِلا معاوضہ اور رازداری کے ساتھ مشورہ حاصل کرنے اور جنسی و تولیدی صحت کے معاملات پر معاونت حاصل کرنے کے لئے ابھی ای میل کیجئے۔
info@alshifaherbal.com 03040506070
السلام علیکم
جناب
میری بیوی بہت ہی زیادہ دیر کے بعد فارغ ہوتی ہے
مجھے اس وجہ سے بہت تھکاوٹ ہو جاتی ہے
جلدی فارغ کرانے کا کوی نسخہ بتا دیں
اللہ تعالی آپ کو بہت خوش رکھے
اسلام علیکم
جناب آپ اپنی مسسز کو روزانہ رات کے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ پینے کا کہیں آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
kia larka or larki animal sex kersakten hain k nahi mera matlab hai k pechay se ker sakten hai kia ye darust hai ya nahi is ka koi gunha tu nahi apna number b dejyega
عورت ساتھ زنا کر نا اور پیچھے کی طرف سے دخول کرنا شدید اور سخت گناہ ہے