بادام دماغ کو طاقت, دینے کے لئے

بادام دماغ کو طاقت, دینے کے لئے

بادام
نسخہ الشفاء : بادام دماغ کو طاقت دینے کے لئے بہت اچھی چیز ہے اس میں دماغ کے جوہرکی پرورش اور نشوونما کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے انڈے اور بادام کو ملا کر اگر ناشتہ کیا جائے تواس سے عمدہ کوئی چیز نہیں بادام پاؤڈر 5گرام ایک عدد دیسی انڈہ ایک چمچ چینی ایک چمچ زیتون کاتیل ،انڈہ کو اچھی طرح پھینٹ اسمیں ایک چمچ چینی اور بادام کا پاؤڈرمکس کرکے ہاف فرائی کرکے مزے سے کھائیں اور بعد میں خواہش کے مطابق دودھ پیئیں ، ایک ماہ استعمال کریں ریسرچ،حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70